: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سماج وادی پارٹی (ایس پی) صدر اور وزیر اعلی اکھلیش یادو نے کہا کہ خواب
دکھا کر مرکز کا اقتدار حاصل کرنے والی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اتر
پردیش کی جنگ میں ہار مان چکی ہے اور یہی وجہ ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی
اور دوسرے لیڈر بے تکی تقریروں کے ذریعے
انتخابات کی سمت تبدیل کرنے کی
کوشش کر رہے ہیں۔مسٹر یادو نے آج بہرائچ / گونڈا اور شراوستی اضلاع میں منعقدہ انتخابی
جلسوں میں کہا، وزیر اعظم مودی مقابلہ ہار چکے ہیں اور اب راستہ تبدیل
کر رہے ہیں۔وہ کہتے ہیں کہ دیوالی پر بجلی ملتی ہے تو رمضان میں بھی ملنی چاہیے۔